جرمنی: عمارت میں دھماکہ، 25 افراد زخمی

جرمنی کے شہر ووپر ٹال میں ایک عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 25 افراد زخمی ہو گئے، 4 کی حالت نازک

جرمنی: عمارت میں دھماکہ، 25 افراد زخمی

جرمنی کے شہر ووپر ٹال میں ایک عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 25 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں سے 4 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

پولیس کے  مطابق عمارت کے ملبے تلے دبے افراد ہو سکتے ہیں۔

عمارت میں نئی توڑ پھوڑ اور انہدام کے سدباب کے لئے حفاظتی اقدامات اختیار کر لئے گئے ہیں۔

دھماکے کی وجہ کے بارے میں تاحال کوئی معلومات موجود نہیں ہیں۔



متعللقہ خبریں