ہسپانوی فوجی طیارہ تباہ ، پائلٹ ہلاک

اسپین  میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔ حادثے میں پائلٹ بھی ہلاک ہو گیا ہے ۔

ہسپانوی فوجی طیارہ تباہ ، پائلٹ ہلاک

 

اسپین  میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔ حادثے میں پائلٹ بھی ہلاک ہو گیا ہے ۔

 یہ طیارہ میڈرڈ کے ہسپانیڈیڈ  قومی  یوم کی تقریب  کے موقع پر فضائی مظاہرے  میں شرکت کے بعد ہوائی اڈے پر واپسی کے دوران  گر کر تباہ ہو گیا ۔  طیارے کے گرنے کی وجہ فی الحال معلوم نہیں ہو سکی ہے ۔  وزارت دفاع نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دینے کا اعلان کیا ہے ۔



متعللقہ خبریں