شام: ترک مسلح افواج اور امریکی مسلح افواج  کی طرف سے پیٹرولنگ

ترک مسلح افواج اور امریکی مسلح افواج  کی طرف سے فرات ڈھال آپریشن  کے علاقے اور منبچ کے درمیان علاقے میں آج 48 ویں دفعہ ہم آہنگ  لیکن خود مختار شکل میں پیٹرولنگ کی

شام: ترک مسلح افواج اور امریکی مسلح افواج  کی طرف سے پیٹرولنگ

ترک مسلح افواج نے شام  میں فرات ڈھال آپریشن  کے علاقے اور منبچ کی درمیانی پٹّی  میں 48 ویں دفعہ ہم آہنگ لیکن خود مختار شکل میں پیٹرولنگ کی۔

ٹرکش جنرل اسٹاف کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ترک مسلح افواج اور امریکی مسلح افواج  کی طرف سے فرات ڈھال آپریشن  کے علاقے اور منبچ کے درمیان علاقے میں آج 48 ویں دفعہ ہم آہنگ  لیکن خود مختار شکل میں پیٹرولنگ کی۔

واضح رہے کہ پہلی پیٹرولنگ 18 جون کو کی گئی تھی۔



متعللقہ خبریں