صدر ایردوان آج رات TRT-1 ، TRT-Haber اور TRT-World پرلائیو لاکھوں ناظرین سے خطاب کریں گے

TRT-World یہ پروگرام انگریزی ترجمے کے ساتھ پیش کرے گا۔ اس پروگرام میں  صدر رجب طیب ایردوان  نئے صدارتی نظام کے بارے میں گرافک  کی  ذریعے  معلومات فراہم  کرنے کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی تعلقات  میں  ترکی کےرول اورملنے والے مواقع پر روشنی ڈالیں گے

صدر ایردوان آج  رات TRT-1 ، TRT-Haber اور TRT-World پرلائیو لاکھوں ناظرین سے خطاب  کریں گے

صدر رجب طیب ایردوان  ٹی آر ٹی-1، ٹی آر ٹی نیوز اور ٹی آرٹی  ورلڈ  کے مشترکہ پروگرام  " الیکشن سپیشل" میں شرکت  کریں گے۔

 یہ اسپیشل پروگرام    ترکی کے مقامی وقت کے مطابق   رات  دس بجکر  50 منٹ پر پیش کیا جائے گا۔

اس پروگرام میں  صدر رجب طیب ایردوان    نئے صدارتی نظام کے بارے میں گرافک  کی  ذریعے  معلومات فراہم  کرنے کے ساتھ ساتھ   ترکی کے بین الاقوامی تعلقات   میں  ترکی کےرول اور ملنے والے مواقع پر روشنی ڈالیں گے۔



متعللقہ خبریں