ترکی۔ امریکہ تعلقات شخصیات سے بالا تر ہیں، وزیر اعظم ترکی

ترکی کی  سرپرستی چاہے کسی کے  پاس بھی  کیوں نہ ہو اس ملک کا مؤقف  واضح اور عیاں ہے

ترکی۔ امریکہ تعلقات شخصیات سے بالا تر ہیں، وزیر اعظم ترکی

وزیر اعظم  بن علی یلدرم نے  امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن    کی برطرفی  کے حوالے سے کہا کہ "ترکی امریکہ تعلقات  عہدوں اور خاص   انسانوں پر انحصار نہیں کرتے۔"

بن علی یلدرم نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو  روانگی سے قبل   انقرہ کے ہوائی اڈے پر  پریس کانفرس کا اہتمام کیا۔

وزیر اعظم نے  ٹیلرسن کی برطرفی کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ "ہمارے امریکہ سے تعلقات    حکام اور سربراہان کے  ناموں سے بالا تر ہیں ۔"

انہوں نے کہا کہ ترکی کی  سرپرستی چاہے کسی کے  پاس بھی  کیوں نہ ہو اس ملک کا مؤقف  واضح اور عیاں ہے،  نئے  امریکی وزیرِ خارجہ   کے ترکی     کے بارے میں   خیالات زیادہ اہمیت نہیں  رکھتے، میں  امید کرتا ہوں کہ  اب کے بعد کہیں زیادہ  بارآور تعلقات  کو فروغ  ملے  گا۔

 



متعللقہ خبریں