عفرین شہر کا مرکزاب ہمارے قبضے میں ہے : ترک فوج

ترک فوج نے کہا ہے کہ اس نے  شامی مخالفین  کے ساتھ مل کر شام کے شمالی شہر عفرین کا محاصرہ کر لیا ہے

عفرین شہر کا مرکزاب ہمارے قبضے میں ہے : ترک فوج

ترک فوج نے کہا ہے کہ اس نے  شامی مخالفین  کے ساتھ مل کر شام کے شمالی شہر عفرین کا محاصرہ کر لیا ہے۔

 اپنی جنوبی سرحد کے قریب کُرد   باغیوں  کے خلاف یہ ترک فوج کی جاری کارروائی میں ایک بڑی پیشرفت ہے۔

 فوجی بیان کے مطابق، اُس نے انتہائی اہمیت کے حامل بعض مقامات پر قبضہ بھی کر لیا ہے۔

  یاد رہے کہ گزشتہ روز ترک حکومت کے ایک اہلکار نے کہا تھا کہ ترک مسلح افواج نے عفرین کے نصف سے زائد حصے کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں