انقرہ میں یومِ پاکستان کےموقع پرشانداراستقبالیہ تقریب

اس تقریب میں   ترکی  کے وزیر دفاع فکری اشک  کے علاوہ بڑی تعداد میں  سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔ تفصیلات کے لیے کلک کیجیے

انقرہ میں یومِ پاکستان کےموقع پرشانداراستقبالیہ تقریب
انقرہ میں یومِ پاکستان کی تقریب
انقرہ میں یومِ پاکستان کی تقریب

انقرہ میں یومِ پاکستان کی تقریب 

انقرہ میں یومِ پاکستان کےموقع پرشانداراستقبالیہ تقریب، وزیردفاع سمیت اعلیٰ فوجی اورسول حکام کی شرکت

سفیر پاکستان اور  ان کی اہلیہ کی جانب  سے دی جانے والی  ریسپشن میں انقرہ  میں مقیم  دیگر ممالک کی سفیروں اور سفارت کاروں کے علاوہ ، انقرہ میں آباد    پاکستانی باشندوں اور ترک  ممتاز شخصیات نے بھی شرکت کی

ترکی کے دارالحکومت انقرہ  میں سفیر پاکستان سہیل محمود کی جانب سے یومِ پاکستان پر  شاندار استقبالیہ تقریب  کا اہتمام کیا گیا۔

اس تقریب میں   ترکی  کے وزیر دفاع فکری اشک  کے علاوہ بڑی تعداد میں  سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔

سفیر پاکستان سہیل محمود ان کی اہلیہ مہوش       سہیل کے      علاوہ  سفارت  خانہ پاکستان  کےدیگر  سفارت کاروں نے  فرداً فرداً مہمانوں کا استقبال کیا۔ 

 ترکی کے وزیر دفاع   فکری اِشک کی آمد کے بعد تقریب  کا باقاعدہ آغاز ہوا اور پاکستانی اسکول کے بچوں نے  پاکستان اور ترکی کے قومی ترانے   پیش کیے۔ 

تفصیلات کے لیے کلک کیجیے۔ 



متعللقہ خبریں