عالمی شہرت یافتہ سائنس دان اسٹیفن ہاکنگ دنیا میں نہیں رہے

76 سالہ اسٹیفن ہاکنگ موجودہ دور کے مایہ ناز سائنس دان تھے ان کو آئن اسٹائن کے بعد دوسرا بڑا سائنس دان قرار دیا جاتا تھا  جن کا زیادہ تر کام بلیک ہولز اور تھیوریٹیکل کاسمولوجی کے میدان میں ہے

عالمی شہرت یافتہ سائنس دان اسٹیفن ہاکنگ دنیا میں نہیں رہے

معروف سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ 76  سال کی عمر میں چل بسے۔

خاندان کے ترجمان نے اسٹیفن ہاکنگ کی موت کی تصدیق کر دی۔

اسٹیفن ہاکنگ موجودہ دور کے مایہ ناز سائنس دان تھے ان کو آئن اسٹائن کے بعد دوسرا بڑا سائنس دان قرار دیا جاتا تھا  جن کا زیادہ تر کام بلیک ہولز اور تھیوریٹیکل کاسمولوجی کے میدان میں ہے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق، اسٹیفن ہاکنگ 1963 میں موٹور نیورون بیماری کا شکار ہوئے۔

بیماری کے باعث وہ مکمل طور پر اپنی ویل چیئر پر مفلوج ہوکر رہ گئے تھے اور دنیا سے ان کا رابطہ صرف آنکھوں کے اشاروں سے رہتا تھا۔

بیماری کے باوجود وہ دماغی طور پر صحت مند اور بلند حوصلے کی وجہ سے اپنا کام جاری رکھے ہوئے تھے۔



متعللقہ خبریں