جاپان:شن موڈیک آتش فشاں نے راکھ اگلنا شروع کردی،لوگوں نے نقل مکانی شروع کردی

جاپان کے جنوب مغرب میں واقع ایک آتش فشاں گزشتہ روزپھٹ پڑا  جس کے نتیجے میں ر راکھ اگلنا شروع  ہو گئی ہے

جاپان:شن موڈیک آتش فشاں نے راکھ  اگلنا شروع کردی،لوگوں نے نقل مکانی شروع کردی

جاپان کے جنوب مغرب میں واقع ایک آتش فشاں گزشتہ روزپھٹ پڑا  جس کے نتیجے میں ر راکھ اگلنا شروع  ہو گئی ہے۔

گزشتہ  چھ  سالوں  سے یہ آتش فشاں خاموش تھا اور گزشتہ کچھ دنوں سے اس کی گڑگڑاہٹ سنی جا رہی تھی۔

آتش فشاں شِن مَو ڈیک سے نکلنے والی راکھ کم از کم چار قریبی شہروں  پر  گر رہی ہے۔

لوگوں میں آتش فشاں کی شدید گڑگڑاہٹ سے خوف پایا جاتا ہے۔

 جاپانی محکمہٴ موسمیات نے آتش فشاں سے پیدا ہونے والے خطرے کو بڑھا دیا ہے اور شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ شِن مَو ڈیک نامی آتش فشاں کے قرب و جوار میں جانے سے گریز کریں۔

 



متعللقہ خبریں