کولمبیئن ریڈ کراس کا نیک اقدام: فیس بک پر بلڈ بینک قائم کردیا

کولمبیا کی ریڈ کراس  نے ملک میں خون کے عطیات  میں اضافے  اور ان کی حوصلہ افزائی  کےلیے  فیس بک کا سہارا لیتےہوئے    ایک    بلڈ بینک  قائم  کرنے  کا منصوبہ بنایا ہے

کولمبیئن ریڈ کراس کا نیک اقدام: فیس بک پر بلڈ بینک قائم کردیا

کولمبیا کی ریڈ کراس  نے ملک میں خون کے عطیات  میں اضافے  اور ان کی حوصلہ افزائی  کےلیے  فیس بک کا سہارا لیتےہوئے    ایک    بلڈ بینک  قائم  کرنے  کا منصوبہ بنایا ہے ۔

  خون کے عطیات   کے عالمی دن کی مناسبت سے  ریڈ کراس  نے  اس بات کا اعلان کیا   اور کہا کہ  اس نئے فیصلے کا مقصد  خون کے عطیات دینے کی حوصلہ افزائی  کرنا   ہے  کیونکہ یہ ایک مقدس فریضہ ہے ۔

 کولمبیئن  ریڈ کراس  کے رابطہ افسر ہُوان  گیبریئل  کوبیلاس نے  بتایا    کہ   اب دیکھنا یہ ہے کہ فیس بک کے خالق  مارک زکر برگ  ہماری اس کوشش  کو کتنا  فائدہ پہنچاتے ہیں۔



متعللقہ خبریں