مزید ٹیکس کا امریکی فیصلہ،یورپی یونین نے بھی کمر کس لی

امریکہ کی طرف سے  فولاد اور الومینیم پر مزید ٹیکس عائد کرنے کے اعلان کے بعد یورپی یونین نے بھی واشنگٹن حکومت کے خلاف جوابی اقدامات اٹھانے کی تیاری شروع کر دی ہے

مزید ٹیکس کا امریکی فیصلہ،یورپی یونین نے بھی کمر کس لی

امریکہ کی طرف سے  فولاد اور الومینیم پر مزید ٹیکس عائد کرنے کے اعلان کے بعد یورپی یونین نے بھی واشنگٹن حکومت کے خلاف جوابی اقدامات اٹھانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔

 یورپی یونین کی  تجارتی امور کی نمائندہ  سیسیلیا مالمشٹروئم کا کہنا تھا کہ امریکہ سے درآمد ہونے والے مکھن  اور مالٹے کے رس  پر مزید ٹیکس عائد کیا جا سکتا ہے لیکن فی الحال ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

 اُن کے مطابق یورپی کمیشن فی الحال صورتحال کو مزید کشیدہ نہیں  چاہتی  لیکن امریکی اقدامات کا مناسب جواب دیا جائے گا۔



متعللقہ خبریں