"پیسہ بولتا ہے"فوربزجریدے نے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کردی

فوربز  جریدے  نے دنیا کےامیر ترین افراد کی فہرستجاری کردی ہے اور ایمزون کے سربراہ  جیف بیزوس نے مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس سے پہلا نمبر چھین لیا ہے

"پیسہ بولتا ہے"فوربزجریدے نے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کردی

فوربز  جریدے  نے دنیا کےامیر ترین افراد کی فہرستجاری کردی ہے اور ایمزون کے سربراہ  جیف بیزوس نے مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس سے پہلا نمبر چھین لیا ہے۔

خبر  کے مطابق، فوربز جریدے  نے 2018 کے امیر ترین افراد کی فہرستجاری کردی ہے جس کے تحت  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دولت میں کمی دیکھی گئی ہے اور ان کی فہرست کی درجہ بندی میں ان کا نمبر 544 ویں سے 766 تک پہنچ گیا جبکہ ان کی دولت تقریباً3.1 بلین ڈالر ہے جو کہ ایک سال میں 400 ملین ڈالر کم ہے۔

فوربز کی جانب سے عرب دنیا کےامیر ترین افراد کی فہرست بھی جاری کی گئی ہے جس کے مطابق مصر کے ناسف ساوری 6.6 بلین ڈالر دولت کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ سعودی شہزادہ الولید بن طلال کو ااس فہرست سے خارج کردیا گیا ہے۔

سعودی عرب میں  بدعنوانی  کی وجہ سے شہزادوں کی گرفتاری اور رہائی کے بعد فوربز نے 10 سعودیوں سمیت 121 افراد کو اس فہرستسے خارج کردیا ہے۔

 درجہ بندی کے مطابق متحدہ عرب امارات کے 7 افراد اس فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں جبکہ مصر کے چھ افراد امیر ترین عرب شہریوں میں شامل ہیں۔

 



متعللقہ خبریں