ترکی: صنعتی پیداوار کی سالانہ مد میں اضافے کا امکان

ترک صنعت  کا  پیداواری انڈیکس ماہ اگست  کے دوران سالانہ مد میں 5٫2 فیصد  بڑھ گیا

ترکی: صنعتی پیداوار کی سالانہ مد میں اضافے کا امکان

ترک صنعت  کا  پیداواری انڈیکس ماہ اگست  کے دوران سالانہ مد میں 5٫2 فیصد  بڑھ گیا ۔

 ترک محکمہ  شماریات کے مطابق ، موسمیاتی تبدیلی  اور   بعض  حکومتی پروگراموں میں ردو بدل کے باعث  صنعتی پیداوار  میں ماہ جولائی کے مقابلے میں  0٫1 فیصد کی کمی واقع ہوئی ۔

 صنعتی پیداوار میں نمایاں اضافہ  بجلی،گیس   اور توانائی  کے متبادل ذرائع  کے شعبوں میں  خاطر خواہ ہوا ۔

 دریں اثنا ،   دوا ساز ی سے وابستہ مصنوعات میں بھی ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ۔

 



متعللقہ خبریں