خاشقجی کے قاتلوں کو حساب دینا ہو گا، شاہ سلمان

شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادے محمد بن سلمان  نے خاشقجی کے اہل خانہ  سے ٹیلی فون پر تعزیت کی تھی

خاشقجی کے قاتلوں کو حساب  دینا ہو گا، شاہ سلمان

 

سعودی عرب   نے  اطلاع دی ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی  کے قتل کے ذمہ داران کو حساب  دینا ہوگا۔

اس بات کا اعلان کیا گیا ہے کہ شاہ سلمان  مقتول کے اہل خانہ سے ملاقات کریں گے۔

یا درہے کہ شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادے محمد بن سلمان  نے خاشقجی کے اہل خانہ  سے ٹیلی فون پر تعزیت کی تھی۔

 



متعللقہ خبریں