عراق: وزیراعظم حیدر العبادی کے محافظ خصوصی عسکریت پسندوں کے حملے میں ہلاک

عراق  کے خصوصی دستے کے کمانڈر اور وزیراعظم حیدر العبادی کی حفاظت پر مامور شریف اسماعیل کو بغداد واپس آتے ہوئے عسکریت پسندوں نے حملہ کرکے ہلاک کردیا ہے

عراق: وزیراعظم حیدر العبادی کے محافظ خصوصی عسکریت پسندوں کے حملے میں ہلاک

عراق  کے خصوصی دستے کے کمانڈر اور وزیراعظم حیدر العبادی کی حفاظت پر مامور شریف اسماعیل کو بغداد واپس آتے ہوئے عسکریت پسندوں نے حملہ کرکے ہلاک کردیا ہے ۔

 کمانڈر شریف اسماعیل وزیراعظم کے دورے کے حفاظتی انتظامات کو مکمل کرنے کے لیے صوبے نینوا گئے تھے جہاں سے واپسی کے دوران عسکریت پسندوں نے انہیں قتل کر دیا۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ نینوا کے علیحدگی پسند جنگجوؤں کے گروپ نے ایک چیک پوسٹ پر  اُس وقت حملہ کردیا جب جنرل شریف اسماعیل وزیراعظم کے دورے کے دوران حفاظتی انتظامات کو آخری شکل دینے کے لیے وہاںمقیم  تھے

عسکریت پسندوں کے حملوں میں شریف اسماعیل موقع پر ہی ہلاک ہوگئے اور ان کے تین محافظ زخمی ہو گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں