عدلیب کے علاقے خان شیخوں پر حملہ،5 شہری ہلاک

شامی شہر  عدلیب میں  واقع خان شیخون  پر  فضائی حملے میں  5 شہری ہلاک ہو گئے ہیں

عدلیب کے علاقے خان شیخوں پر حملہ،5 شہری ہلاک

شامی شہر  عدلیب میں  واقع خان شیخون  پر  فضائی حملے میں  5 شہری ہلاک ہو گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ  اسد نواز فضائیہ کے طیاروں   نے یہ  حملہ  کیا جس کے بعد  شہری امدادی تنظیموں   نے  تباہ شدہ  عمارتوں کے ملبے  سے  5 نعشیں نکالی ہیں جس میں  مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

 یاد رہے کہ اس  سال  اپریل میں  اسد نواز  فوج کے ایک حملے میں  100 شہری ہلاک ہو گئے تھے ۔

 ترک مسلح افواج  اس وقت روس اور ایران  کے ساتھ آستانہ  معاہدے کے تناظر میں   عدلیب شہر کو تشددسے پاک علاقہ  بنانے میں مصروف ہے۔



متعللقہ خبریں