بین الا براعظمی سائیکل ریس

177 کلو میٹر کے پہلے مرحلے کوآئرش کھلاڑی سام بینت نے 3 گھنٹے 57 منٹ میں پورا کرتے ہوئے اول درجہ حاصل کیا ہے

بین الا براعظمی سائیکل ریس

دنیا  کی  واحد بین الابراعظمی  بائسیکل  ریس ٹور ۔2017   ترک ضلع الانیہ  سے شروع ہو گئی ہے۔

الانیہ سے شروع ہوتے ہوئے  قمر میں ختم ہونے والے 177 کلو میٹر کے پہلے مرحلے کوآئرش کھلاڑی سام بینت نے 3 گھنٹے 57 منٹ میں پورا کرتے ہوئے اول درجہ حاصل کیا ہے۔

2017   ٹور کا دوسرا مرحلہ   آج کوملو جا  اور فتیحے  کے درمیان  منعقد ہو گا۔

 

 



متعللقہ خبریں