ٹائی کمانڈو میں ترکی نے دو طلائی تمغے جیت لیے

لڑکیوں کے مقابلے میں فاطمہ  ایلول کوجا اور لڑکوں کے مقابلے میں  زینل فرات تانرِ ویردی  نے طلائی تمغے جیتے

ٹائی کمانڈو میں ترکی نے دو طلائی تمغے جیت لیے

ترکی نے یورپین سٹارز ٹائی کمانڈو چمپین شپ میں  دو طلائی تمغے جیت لیے۔

ہنگری کے دارالحکومت بدھا پست  میں منعقدہ  مقابلوں  کے دوسرے روز 8 ترک کھلاڑی نبرد آزما ہوئے۔

ٹائی کمانڈو فیڈریشن  سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق  لڑکیوں کے مقابلے میں فاطمہ  ایلول کوجا اور لڑکوں کے مقابلے میں  زینل فرات تانرِ ویردی  نے طلائی تمغے جیتے۔

آج بھی نو ترک کھلاڑی   میڈل لینے  کے لیے نبرد آزما ہو ں گے۔

 



متعللقہ خبریں