انگلینڈ چیمپئنز ٹرافی کا  فائنل میچ، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں میدان میں اتر آئیں

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم اس بار پہلی دفعہ ایونٹ کا فائنل میچ کھیل رہی ہے، فائنل میں انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا فیصلہ کیا ہے

انگلینڈ چیمپئنز ٹرافی کا  فائنل میچ، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں میدان میں اتر آئیں

پاکستان اور بھارت کے ٹیموں کے درمیان آج انگلینڈ  میں چیمپئنز ٹرافی کا  فائنل میچ  کھیلا جا رہا ہے۔

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم اس بار پہلی دفعہ ایونٹ کا فائنل میچ کھیل رہی ہے۔

فائنل میں انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کی قومی ٹیم پہلی بار فائنل کھیل رہی ہے جبکہ  بھارت ایک دفعہ ٹرافی جیت چکا ہے۔

پاکستان کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ محمد عامر فٹ ہیں اور ان کا ساتھ دینے کے لئے جنید خان دوسرے اینڈ پر موجود ہیں۔



متعللقہ خبریں