فلپائن، سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ

اموات کی اکثریت مٹی کے تودے  تلے  دبنے سے  واقع ہوئی ہے تو تقریباً اڑھائی لاکھ افراد   اس طوفان سے متاثر ہوئے ہیں

فلپائن، سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ

فلپائن کے شمالی ساحلوں  کو بروز ہفتہ اپنے زیر اثر لینے  والے مینگوتھ طوفان  سے ہلاکتوں کی تعداد 74 تک ہو گئی ہے۔

مقامی پریس میں شائع ہونےو الی خبروں  کے مطابق سمندری طوفان سے 55 افراد لاپتہ ہیں تو 35 سے زائد زخمی ہیں۔

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اموات کی اکثریت مٹی کے تودے  تلے  دبنے سے  واقع ہوئی ہے تو تقریباً اڑھائی لاکھ افراد   اس طوفان سے متاثر ہوئے ہیں۔

خیال رہے کہ فی گھنٹہ 255 کلو میٹر کی  رفتار کو پکڑنے والے طوفان نے بعد میں  ایک سو کلومیٹر کی رفتار کے ساتھ چین کے جنوبی اور ہانگ کانگ کو متاثر کیا  تھا۔

 



متعللقہ خبریں