گُل لالہ کے ساتھ بنائے ہوئے ترک پرچم نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

جمہوریت اسکوائر میں بنائے گئے اس پرچم کی تیاری میں 168100 لالے کے پودے استعمال کئے گئے اور اسے بنانے کے لئے 400 سے زائد افراد نے تقریباً 12 گھنٹے تک کام کیا

گُل لالہ کے ساتھ بنائے ہوئے ترک پرچم نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

گُل لالہ کے ساتھ بنائے ہوئے ترک پرچم نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

ضلع کیسری کی میٹروپولیٹن بلدیہ کی طرف سے ایک لاکھ 68 ہزار ایک سو گُل لالہ  سے بنائے گئے ترک پرچم کے منظر نے  عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا ہے۔

جمہوریت اسکوائر میں بنائے گئے اس پرچم کی تیاری میں 168100 لالے کے پودے استعمال کئے گئے اور اسے بنانے کے لئے 400 سے زائد افراد نے تقریباً 12 گھنٹے تک کام کیا۔

پرچم 403 مربع میٹر بڑا  ہے اور اسے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

شہریوں نے گُل لالہ سے بنائے ہوئے پرچم سے گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے اور اسے 23 اپریل قومی خود مختاری و یومِ اطفال تک جمہوریت اسکوائر میں نمائش کیا جائے گا۔



متعللقہ خبریں