کینیڈین شہر ساوگا کے ایک ریستوران میں بم دھماکہ

حکمہ پولیس نے ان دونوں مشکوک افراد کی تصاویر کو ذرائع ابلاغ میں شائع کرتے ہوئے عوام سے    مدد طلب کی ہے۔

کینیڈین شہر ساوگا  کے ایک  ریستوران میں بم دھماکہ

کینیڈا کے شہر میسس ساؤگا  میں ایک ریستوران  پربم   حملے میں 15 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں میں سے 3 کی حالت  نازک ہے۔

پولیس  کا کہنا ہے کہ ریستوران میں ایک دستی بم کے پھٹنے کے بعد 2 مشکوک افراد جائے واقع سے فرار ہو گئے۔

محکمہ پولیس نے ان دونوں مشکوک افراد کی تصاویر کو ذرائع ابلاغ میں شائع کرتے ہوئے عوام سے    مدد طلب کی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ  ٹورنٹو  میں ایک گاڑی   پر سوار حملہ آور نے 10   راہگیروں کو گاڑی سے  کچلتے  ہوئے  ہلاک کر دیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں