سوال ماہ

ترک مسلح افواج کی جانب سے جنوری 2018 میں عفرین میں شروع کردہ فوجی کاروائی کو کس نام سےمنسوب کیا گیا ہے؟

اے۔  صحرائی لومڑی

بی۔  فرات ڈھال

سی۔ شاخِ زیتون

صحیح جواب بھیجنے والے سامعین و قارئین میں سے 6  کا  بذریعہ قرعہ اندازی انتخاب کرتے ہوئے انہیں  انعام        سے نوازا جائے گا۔

آپ ہمیں28فروری  2018  تک بذریعہ ای میل، ڈاک یا پھر فیکس اپنے اپنے جوابات بھیج سکتے ہیں۔

ای میل ایڈریس: rdu@trt.net.truفیکس نمبر :00-90-312-463 3454

ڈاک پتہ: پوسٹ بکس نمبر 333 پوسٹ کوڈ نمبر  06443، ینی شہر ۔ انقرہ۔ ترکی

ماہِ جنوری کے سوال کا صحیح جواب "انطالیہ " تھا۔

 

------------------------------------------------------------------

ماہ  ِاکتوبر  کے  کامیاب سامعین و قارئین

شبانہ پروین، کراچی، پاکستان

علی شاہد چدھڑ، چنیوٹ، پاکستان

عظیم انور سیال، ننکانہ صاحب

تنزیلہ  بانو، اعظم گڑھ، بھارت

توفیق احمد، اعظم گڑھ، بھارت

ماخیش جین، دہلی، بھارت

محمد سلام، ناؤگان، بنگلہ دیش

 

 

 


سوال ماہ کا جواب دیجیے